ایک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی تھا | sad Poetry

 sad poetry in urdu
sad poetry in urdu


ایک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی تھا
ایک وہ لے گیا اک مجھے دے گیا


One word was love, one word was separation
He took one and gave one to me
एक शब्द था प्यार, एक शब्द था जुदाई
एक वह ले गया और एक उसने मुझे दिया


Aik Lafz Muhabat Tha Ik Lafz Judai Tha 
Aik Wo La Gya Ik Muja Da Gya 





Upcoming Poetry:

کچھ کہوں، کچھ سنوں، ذرا ٹھہرو
ابھی زندوں میں ہوں، ذرا ٹھہرو

منظرِ جشنِ قتلِ عام کو میں
جھانک کر دیکھ لوں، ذرا ٹھہرو
مت نکلنا کہ ڈوب جاؤ گے
خوں ہے بس، خوں ہی خوں، ذرا ٹھہرو
صورتِ حال اپنے باہر کی
ہے ابھی تک زبوں، ذرا ٹھہرو
ہوتھ سے اپنے لکھ کے نام اپنا
میں تمہیں سونپ دوں، ذرا ٹھہرو
میرا دروازہ توڑنے والو
میں کہیں چھپ رہوں، ذرا ٹھہرو

Post a Comment

0 Comments