آپ کہتے ہیں تو نبھاتے چلے جائیں گےمگر | sad poetry In Urdu

 sad poetry in urdu
sad poetry in urdu

آپ کہتے ہیں تو نبھاتے چلے جائیں گےمگر
.... اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ نہیں


If you say so, I will carry on but 
There is nothing but pain in this relationship


यदि आप ऐसा कहते हैं, तो वे चले जाएंगे
... इस रिश्ते में दर्द के सिवाय कुछ नहीं है


App Kahta Hain To Nibhata Chahla Jain ga mgr
Iss Taluq Main Dard Ka Siwa Kuch Nahi ..


Upcoming Poetry :


کچھ کہوں، کچھ سنوں، ذرا ٹھہرو

ابھی زندوں میں ہوں، ذرا ٹھہرو


منظرِ جشنِ قتلِ عام کو میں

جھانک کر دیکھ لوں، ذرا ٹھہرو

مت نکلنا کہ ڈوب جاؤ گے

خوں ہے بس، خوں ہی خوں، ذرا ٹھہرو


صورتِ حال اپنے باہر کی

ہے ابھی تک زبوں، ذرا ٹھہرو


ہوتھ سے اپنے لکھ کے نام اپنا

میں تمہیں سونپ دوں، ذرا ٹھہرو


میرا دروازہ توڑنے والو

میں کہیں چھپ رہوں، ذرا ٹھہرو





Tags: 

Sad Poetry
Poetry
Allama Iqbal Poetry

Post a Comment

0 Comments